4 جنوری 2018 - 12:31
عراقی فورسز کی باقی ماندہ داعشیوں کے خلاف کارروائی

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے انٹیلیجنس کی اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169